Surprise Me!

Surah An-Nisa Ayat 3 | Insaf Ka Hukm Aur Nikah Ka Qurani Paigham 🤲 |#alquranse| #shorts #quranstatus

2026-07-04 0 Dailymotion

Surah An-Nisa (سورۃ النساء) ki Ayat 3 mein Allah Ta'ala ne nikah aur insaf ke bare mein azeem hidayat di hai. Is mubarak ayat mein saaf hukm diya gaya hai ke agar insaf na kar sakne ka khauf ho to sirf ek hi nikah kiya jaye.

✨ Quranic Verse:

فَانكِحُوا مَا طَابَ لَكُم مِّنَ النِّسَاءِ مَثْنَىٰ وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ ۖ فَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تَعْدِلُوا فَوَاحِدَةً...

✨ اردو ترجمہ:

"پس جو عورتیں تمہیں پسند ہوں ان سے نکاح کرو، دو، تین یا چار تک۔ پھر اگر تمہیں خوف ہو کہ انصاف نہ کر سکو گے تو ایک ہی پر اکتفا کرو..."

📖 حوالہ:
سورۃ النساء، آیت 3

🤲 قرآنِ مجید کی یہ مبارک آیت ہمیں عدل، ذمہ داری اور اللہ کے احکام پر عمل کی تعلیم دیتی ہے۔ اس پیغام کو صدقۂ جاریہ سمجھ کر ضرور شیئر کریں۔

━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━

ALQURAN THE SOUL ENERGY میں خوش آمدید 🌙

یہ ایک روحانی سفر ہے جہاں آپ کو ملے گا قرآنِ پاک کی دل کو سکون بخش تلاوت اور مسنون دعائیں۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ قرآن و دعا کے ذریعے آپ کی روحانی توانائی کو بیدار کریں اور دلوں کو اللہ کی یاد سے منور کریں۔

اس چینل پر آپ کو مختصر مگر اثر انگیز Shorts Videos ملیں گی جن میں:
📖 قرآنِ پاک کی خوبصورت تلاوت
🤲 مستند اسلامی دعائیں
💫 دل کو سکون اور ذہن کو روشنی دینے والا کلام

ہمارا عزم ہے کہ قرآن اور دعاؤں کے پیغام کو دنیا تک پہنچائیں تاکہ ہر دل اللہ کی طرف رجوع کرے اور حقیقی سکون پا سکے۔

📌 بھی دیکھیں ہمارا دوسرا چینل Islamic Miracles
یہ چینل قرآن و سنت کی حکمت کو جدید سائنسی و سماجی تحقیق کی روشنی میں پیش کرتا ہے۔

https://youtube.com/@IslamicMiraclesYT?si=icifQeBkoPkicASe

#alquranse #surahannisa #surahnisa #quran #shorts #quranrecitation #nikah #islamicshorts #allah #qurantranslation #justiceinislam #dailyquran #viralshorts #roohanisukoon #islam